Islamic Books

Yas’alu_naka ‘anil Khamri Wal Maisir

اعوذباللہ من الشیطٰن الرجیم۰ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۰ یَسْءَلُوْنَکَ عنِ الْخَمْرِوَالْمَیْسِرِ. (البقرہ)
السابق: الخمر:
ہم بہت کچھ پڑھ کر معلوم کرتے رہتے ہیں۔بہت کچھ سن کر۔اوربہت کچھ دیکھ کر۔ہماری عقل بہت کچھ
سوچتی اورنتائج پیداکرتی رہتی ہے۔ہمیں چاہئے کہ،حصول علم کاذریعہ کوئی سابھی ہو،پر کھ ا ورجانچ کواپنی
عادت بنالیں،پھرجوکچھ دینِ حق،’’اسلام‘‘کی کسوَٹی پرپورااترے اسے قبول بھی کریں اورعمل بھی.
مضمونِ زیرِنظر سے مطالعہ میں آنے والے خصوصی الفاظ کے معانی ومطالب کاتعارف حاصل کرناقاری
کے ذہن کوقبول کرنے کیلئے تیارکریگااوروہ خودکوروبہ عمل لانے پربآسانی آمادہ ہونگے۔
خصوصی الفاظ؛معانی ومطالب:
نص:ماسیق الکلام لاجلہٖ:[مقصدِکلام۔] قطعی:مایمنعک عن الشکِ والریب[شک وانکار سے مانع] دلالت:کسی چیزکیطرف رہنمائی۔ استدلال:دلیل پکڑنا،نتیجہ نکالنا۔
دلیل:جس سے رشدوھدایت ملے۔ ثبوت:ثابت کرنا،( واقعی ہے/ واقعی نہیں ہے)
صریح:واضح،لفظوں میں موجود/ معنیٰ بیّن طورپرعیاں۔
اَنصاب:کھڑی کی جانے والی چیزیں،بت جن کیے لئے قربانی دی جائے۔
الاثم:گناہ،جرم۔ ازلام:فال کے تیر/ پانسے۔
رِجس:وہ گندجس سے گھِن آئے۔ شیطان :سرکش ، شرارت پسند۔
اجتناب:ہٹانا،بالکل دور رہنا۔ اِنتہأ:بالکل رک جانا،آخری حد۔
فلاح:کامیابی،خوشحالی،نجات۔
صحابی:وہ مسلمان جسے رسول اللہﷺسے باریابی حاصل ہوئی(آپکی۶۳سالہ زندگی میں)
خمر:انگوری شراب،چھپانا،بغض رکھنا،غافل کرنا۔
علّۃ مشترکہ:قرآن/حدیث میں،کسی چیزکے حکم کی وہ وجہ جو کسی اورچیزمیں بھی پائی جائے۔
قیاس: ً ً ً آئے ہوئے کے مطابق کسی دوسری چیزکاحکم بوجہ علّۃ مشترک

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close