Al-Nabi Al-Ummi (PBUH) by محمد نبراس

1

الحمد للہ واصلٰوۃ علٰی النبی الامی رسول اللہ
قدترکت فیکم ما،لن تضلوا بعدی،ان اعتصمتم بہ کتاب اللہ (ضیاٗ النبی۔حج)
اللہ کی کتاب تمہھارے درمیان چھوڑی ہے جب تک اس سے چمٹے رہو گے بالکل نہ بھٹکو گے(الحدیث)

حضرت الشیخ عبد القادر محدث دہلوی رحمہ اللہ نے سورت الاعراف کے اپنے تفیسری حاشیہ میں آیہ نمر ۱۵۷پر لکھا
حضر ت کو پہلی کتابوں میں نبی امی بتایا گیا ۔
چنانچہ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے لیے النبی الامی عرف ہو یا لقب ، اور ایسے کلمہ کا تر جمہ کر نے کی بجائے وہ لفظ خود لکھا اور بولا جاتا ہے جوکہ عرف وغیر ہ ہو۔

ابوالکلام آزادنے رسول رحمت کے باب:۳ میں :حقیقت محمدیہ: کے تحت لکھا:
اسی لیے شیخ اکبر وجیلی نے اس کو (یعنی حقیقت محمدیہ کو)حقیقت الاسمائیہ اور لوح محفوظ سے بھی تعبیر کیا۔

یہ تسلیم کر لیا گیا کہ النبی الامی تمام حقیقتوں کی اصل ،تمام علوم کا مجمع ومنبع ہیں۔
(النبراس)

1 Comment
  1. Sammad Sameei says

    It is a best islamic post and website. Thanks for sharing your post.

Leave A Reply

Your email address will not be published.