حضرت محمدﷺ آخری نبی, کے بعد کوئی نبی نہیں;قطعاً۔ اس پرہرمسلم کا ايمان ہے. بہترين تحقيقی مقالہ جوکبھی تحریر ہوا۔
ربا حرامِ قطعی، کے موضوع پر علماٗسےاقتباس کر کے ایک بسیط و جامع تحریر جو اصلاح کے لیےوجود میں لائی گئی۔
ہردوبرائيوں پر قرأن وسنت(فقہ اسلام)کی روشنی ڈال کر معاشرہ کو محفوظ کرنے کی سعی مشکور
کاغذی کرنسی کے احکام صحيح وسقيم کے فرق کوسا منے لانے کی ايک کامياب کوشش۔